ابر نیساں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ بادل جو موسم بہار یا موسم سرما میں برستا ہے۔ مشہور ہے کہ اس کی بوند سے سیپ میں موتی،بانس میں بنس لوچن اور دہان اژدہا میں پیدا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ بادل جو موسم بہار یا موسم سرما میں برستا ہے۔ مشہور ہے کہ اس کی بوند سے سیپ میں موتی،بانس میں بنس لوچن اور دہان اژدہا میں پیدا ہوتا ہے۔